چار یاری

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - مغل تاجدار اکبر اعظم نیز جہانگیر کے عہد کا چوکھونٹا روپیہ (سِکّہ) جسے لوگ برکت کے خیال سے روپوں کی تھیلی میں رکھا کرتے تھے۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - مغل تاجدار اکبر اعظم نیز جہانگیر کے عہد کا چوکھونٹا روپیہ (سِکّہ) جسے لوگ برکت کے خیال سے روپوں کی تھیلی میں رکھا کرتے تھے۔